the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر پندرہ دنوں کے اندر پٹرول اور ڈیزل کی قیمت مسلسل دوسری بار بڑھادی گئی ہے. پٹرول 2.19 روپے اور ڈیزل 98 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو گیا ہے. نئی شرح آج آدھی رات سے لاگو گی. پبلک سیکٹر کی تیل مارکیٹنگ کمپنی



انڈین ايل كارپوریشن لمیٹڈ نے آج جاری بیان میں بتایا کہ اس اضافے کے بعد دہلی میں پٹرول 61.87 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 49.31 روپے فی لیٹر ملے گا. اس سے پہلے 16 مارچ کو پیٹرول کی قیمت میں 3.07 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا تھا وہیں، ڈیزل کے دام 1.90 روپے فی لیٹر بڑھائے گئے تھے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.